Sr. | English Words | Urdu Words |
32276 | ASPERGES R Noun Report Error! | (رومَن کيتھولِک کَليسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔ |
32277 | ASPERGILL R Noun Report Error! | مقدس پانی چھڑکنے کا برش ۔ آب پاش ۔ |
32278 | ASPERGILLIFORM R Adjective Report Error! | مقدس پانی چھڑکنے کے برش کی شکل کا ۔ جیسے گھانسوں کا سر بغچہ ۔ |
32279 | ASPERGILLOMA R Noun Report Error! | زرد رنگ کا پھیپھڑوں یا ہوائی نالیوں میں پائے جانے والا بیکٹیریا کا گومڑیا رسولی |
32280 | ASPERGILLOSIS R Greek, Latin Report Error! | اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری |