Sr. | English Words | Urdu Words |
36676 | AUXOMETER R Adjective Report Error! | آکسومیٹر ۔ تکبیر پیما ۔ تکبیری طاقت کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ |
36677 | AUXOSPIREME R Noun Report Error! | تکاثری مرغولہ |
36678 | AUXOSPORE R Adjective Report Error! | آکسو سپور ۔ ۔ نموی بذرہ ۔ ڈایاٹم یا عصوی کائی کا مخالف ماحول میں پیدا کردہ بذرہ کلاں ۔ |
36679 | AUXOTONIC R Adjective Report Error! | خارجی محرکات سے نہیں بلکہ خود رو نمو پانے والا ۔ |
36680 | AUXOTROPH R Adjective Report Error! | آکسوٹروف ۔ نمو پرور ۔ خوردبینی اجسام کی ایک نسل جسے نشوونما کے لیے ان عوامل کی ضرورت ہوتی ہے جو پروٹو ٹرافس یا خورد و اقسام کو درکار نہیں ہوتے ۔ |