Sr. | English Words | Urdu Words |
28531 | ARCHITECTURE R
Report Error! | آر کیٹکچر ۔ کمپیوٹر سسٹم اور اس کے اجزاء کاطبعی ڈھانچہ ۔ مائیکرو پر وسیر کی ڈیٹا ہیند لنگ کی گنجائش ۔ ایپلیکیشن سافٹ وئیر کا ڈیزائن جس میں پروٹو کولز وسعت کے ذرائع اور دوسرے پروگرامز پراثر اندازہونے کی خا صیات شامل ہوں ۔ |
28532 | ARCHITIS R
Report Error! | سوزش مقعد ۔ |
28533 | ARCHITRAVE R Adjective Report Error! | ستونوں سے اوپر اور چھت سے نیچے والے حصے میں پتھر کا آرائشی کام کھڑکیوں یا دورازوں کے کناروں پر کیا ہوا آرائیشی کام آر کی وولٹ توس کے سامنے والے حصے کے نقش و نگار ۔ |
28534 | ARCHITRAVE R Noun Report Error! | مَرغُول ۔ شہتيرگَردنَہ ۔ بَڑی ڈاٹ ۔ |
28535 | ARCHITRAVE R
Report Error! | شہتیر گردنہ ۔ دو ستُونوں پر پتھر کی محراب کا سب سے نِچلا حِصّہ ۔ |