Sr. | English Words | Urdu Words |
15716 | ALKAH R Name Report Error! | الکا ۔ وطن ۔ |
15717 | ALKAHEST R Noun Report Error! | ایسا مائع جِس میں ہر چیز حل ہو سکے ۔ محلِل تام ۔ |
15718 | ALKAHEST, ALCAHEST R Noun Report Error! | مُحَلّلِ تام ۔ |
15719 | ALKAI R Name Report Error! | الکائے : نیا مہینہ ۔ |
15720 | ALKALAEMIA R
Report Error! | قلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے |