Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | A believer from the House of Pharaoh who had kept his faith to himself, said: \"Will you kill a man because he says: ´My Lord is God,´ when he has brought clear signs from his Lord to you? If he is a liar his lie will recoil back on him; but in case he R Holy Quranic Report Error! | اور فرعون کے لوگوں میں سے ایک مومن شخص جو اپنے ایمان کو پوشیدہ رکھتا تھا کہنے لگا کیا تم ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتے ہو جو کہتا ہے کہ میرا پروردگار خدا ہے اور وہ تمہارے پروردگار (کی طرف) سے نشانیاں بھی لے کر آیا ہے۔ اور اگر وہ جھوٹا ہوگا تو اس کے جھوٹ کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور اگر سچا ہوگا تو کوئی سا عذاب جس کا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے تم پر واقع ہو کر رہے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو بےلحاظ جھوٹا ہے |
87 | a bellyful \'s a bellyful whether it be meat or drink R Phrase Report Error! | پیٹ بھرنے سے مطلب ہے چکنی چپڑی ہو تو کیا اور روکھی سوکھی ہو تو کیا |
88 | A BELLYFUL,S A BELLYFUL WHETHER IT BE MEAT OR DRINK R Idiom Report Error! | پیٹ بَھرنے سے مَطلب ہے چکنی چُپڑی ہو تو کیا رُوکھی سُوکھی ہو تو کیا ۔ |
89 | a berth will not be reserved for me by this train R Phrase Report Error! | اس گاڑی سے میرے لیے برتھ مخصوص نہیں کی جائے گی |
90 | a better enemy is better than a foolish friend R Phrase Report Error! | نادان کی دوست ، جی کا زیاں |