Sr. | English Words | Urdu Words |
23616 | ANNUAL RETURN R
Report Error! | سالانہ رپورٹ جس میں کمپنی کی مالی تفصیلات پیش کی جاتی ہیں ۔ |
23617 | ANNUAL RETURN R
Report Error! | سالانہ وشوارہ ۔ سال بعد واپس ملنے والی رقم ۔ |
23618 | ANNUAL RETURN R
Report Error! | سالانہ رپورٹ جن میں کمپنی کی سرگرمیوں کی مالی تفصیلات پیش کی جاتی ہیں ۔ |
23619 | ANNUAL RING R Noun Report Error! | (نَباتِيات) سالانَہ حَلقے(تَنے ميں) کِسی چوب دار پودے کے تَنے کے گِرد لَکڑی کی سال بَہ سال افزائش ۔ |
23620 | ANNUAL TENANCY R
Report Error! | سالانہ کرایہ داری ۔کسی گھر یا دکان کا سال بعد دیا جانے والا کرایہ ۔ |