Sr. | English Words | Urdu Words |
25291 | ANTIMIGRAINE R Adjective Report Error! | آدھے سر کے درد کو روکنے والی دوا ۔ |
25292 | ANTIMITOTIC R Adjective Report Error! | خلیے کی مائٹوسس کے ذریعے تقسیم کو روکنے والی ۔ ایسی بہت سی ادویات کینسر میں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
25293 | ANTIMONARCHIC R Adjective Report Error! | راج بیری ۔ بادشاہت کا مخالف ۔ |
25294 | ANTIMONARCHICAL R Adjective Report Error! | بادشاہت کا مخالف ۔ بادشاہی کے عہدے کو ناپسند کرنے والا شخص ۔ |
25295 | ANTIMONARCHICALLY R Adverb Report Error! | راج بیری کے طور پر ۔ |