Sr. | English Words | Urdu Words |
29706 | ARNICA R Noun Report Error! | چشم گاوٴ تمباکو کی قِسم کا ایک پودا جو وسط یورپ میں پایا جاتا ہے ۔ |
29707 | ARNICIN R Noun Report Error! | آرنیکا کا تلخ بنیادی عنصر ۔ |
29708 | ARNICINE R Noun Report Error! | آرنیکا میں پائی جانے والی القلی ۔ |
29709 | ARNOLD R
Report Error! | دماغ کی بنیاد پر واقع ہونے والے پیدائشی اخلال جن میں سیویبیلم ریڑھ کی جانب بڑھ جاتا ہے ایسا دماغ میں سیر یبر وسپائنل مائع کے اضافے کے باعث بھی ہو جاتا ہے ۔ |
29710 | ARNOLD S CANAL R Noun Report Error! | کنپٹی سے اوپر ویگس نرو کا راستہ |