Sr. | English Words | Urdu Words |
18941 | AMINO ACID R Noun Report Error! | (کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔ |
18942 | AMINO ACID R Adjective Report Error! | امائنو ایسڈ ۔ چربیلے نامیاتی مرکبات ۔ ان میں بنیادی امائنو گروپ پائے جاتے ہیں ۔ لاکھوں امائنو ایسڈ مالیکیولز مل کر ایک پروٹین مالیکیول بناتے ہیں ۔ |
18943 | AMINO ACID R Noun Report Error! | امینو ایسڈ۔ |
18944 | amino acid a compound in which an amino grop and a carboxylic acid group are both present R Phrase Report Error! | امائینو ایسڈ ، نامیاتی مرکب جس میں ایک امینو گروپ اور ایک کاربوکسل گروپ ایک کاربن ایٹم کے ساتھ کیمیائی طور پر متحد ہوتے ہیں ۔ |
18945 | AMINO ACID OPATHY R Noun Report Error! | امائنو ایسڈز کے عدم توازن سے پیدا شدہ مرض ۔ |