Sr. | English Words | Urdu Words |
32226 | ASP R Noun Report Error! | چھوٹا ۔ زہریلا ۔ |
32227 | asp abbr for aspartic acid R Phrase Report Error! | اے ایس پی ، aspartic acid یہ کا مخفف ہے ۔ |
32228 | ASPALATHUS R Noun Report Error! | افریقی جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ ان میں سے بعض جھاڑیوں کی خوشبودار لکڑیاں ۔ |
32229 | ASPALAX R Noun Report Error! | گور موش کی جنس کا جانور جو چھچھوندر سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
32230 | ASPARAGIN , ASPARAGINE R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) ناگدُونا ۔ يہ مَعينی قَلموں کی شَکل ميں ہوتا ہے ۔ اور مارچوب ، خَطمی بَلَاون ۔ اور کئی پودوں ميں پايا جاتا ہے ۔ |