37781 | AZIZ-UL-HASAN MA MAJZOOB [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؒ ، کا شمار برِّ صغیر کے چوٹی کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ تاریخ پیدائیش ۱۲۔ جُون ۱۸۸۴ ء ہے۔ نہایت خاکسار اور حلیم الطبع تھے۔ ایم اے او کی ڈگری علی گڑھ کالج سے لینے کے بعد ، پہلے ڈپٹی کلکٹر اور پھر انسپکٹر آف سکُولز ہو گئے۔ تفصیلی حالات ، ذِکر مجذوب ، میں ہیں۔ ۱۷۔ اگست، ۱۹۴۴ ء کو وِصال فرمایا۔ |