Sr. | English Words | Urdu Words |
16741 | ALLIGATOR TURTLE R
Report Error! | اسے Alligator tortoise بھی کہتے ہیں ۔ |
16742 | ALLIGATOR WOOD R Noun Report Error! | مغربی جزائر ہند کے ایک درخت کی لکڑی ۔ |
16743 | ALLIGERATIVE R Adjective Report Error! | سر حرفی صنعت سے متعلق یا سر حرفی صنعت سے آراستہ ۔ |
16744 | ALLINEATION R Noun Report Error! | ایک خط مستقیم میں دو یا دو سے زیادہ اجسام کی مقررہ نقطہ سے حالت ۔ |
16745 | ALLITERATE R Verb Report Error! | سر حرفی تماثل رکھنا ۔ تحریر ، تقریر میں سر حرفی تماثل اِستعمال کرنا ۔ |