Sr. | English Words | Urdu Words |
11426 | AFLOAT R Adjective, Adverb Report Error! | تیرتا ہوا ۔ بہتا ہوا ۔ پانی پر ۔ سمندر میں ۔ جہاز میں ۔ قرض وغیرہ سے سبکددش ۔ زوروں سے ۔ پوری شدت کے ساتھ ۔ مذبذب ۔ بے ٹھکانے ۔ اِدھر اُدھر بہنے والا ۔ |
11427 | AFLOAT R Adjective, Adverb Report Error! | پانی یا ہوا میں تیرتا ہوا ۔ سمُندر پر یا جہاز میں ۔ قرضے یا مُشکل سے خلاصی پایا ہوا ۔ |
11428 | AFLOAT R Combining Form Report Error! | کسی کام کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کے قابل ہونا ۔ گردش میں ہونا ۔ |
11429 | AFLOWER R Adjective, Adverb Report Error! | پھول دار ۔ کھلنے والا ۔ کھلتے ہوۓ ۔ |
11430 | AFLUTTER R Adjective Report Error! | گھبراہٹ اور اضطراب میں ۔ پریشانی کے عالم میں ۔ |