Sr. | English Words | Urdu Words |
35556 | AUGER R
Report Error! | اوگر ۔ برما ۔ |
35557 | AUGER R Noun Report Error! | برما ۔ سوراخ کرنے کا آلہ ۔ |
35558 | AUGER R Noun Report Error! | لکڑی میں گہرے سوراخ کرنے کا چکر دار برما جِسے ہاتھ سے گھُماتے ہیں ۔ |
35559 | AUGER EFFECT R
Report Error! | آگراثر ۔ ایک مشتعمل حالت سے کم توانائی والی حالت کی طرف تبدیلی کے نیتجہ میں تابکاری کے بغیر ایٹم سے ایک الکیٹرون کا اخراج ۔ اس عمل کو سائنس دان پیرے آگر کے نام سے نسبت ہے ۔ |
35560 | AUGER HOLE R Noun Report Error! | برمے سے کیا ہوا سوراخ ۔ |