Sr. | English Words | Urdu Words |
21756 | AND THAT GOD WILL BLESS YOU AND YOUR CHILDREN THE SAME WAY HE BLESSED ABRAHAM. AND I PRAY THAT YOU WILL OWN THE LAND WHERE YOU LIVE. THIS IS THE LAND GOD GAVE TO ABRAHAM.[GENESIS 28-4] R Holy Biblical Report Error! | جس طرح خدانےابراہیم کےحق میں دعادی تھی
ٹھیک اسی طرح میں بھی تیرےلیےاورتیری اولاد
کےلیےدعاکی اورتیری اقامت والی زمین پرخاص
زمین کوحاصل کرنےکےلیےبھی میں دعاکروں گا۔
اوریہ کہہ کربھیجاکہ خدانےابراہیم کوجوزمین دیا
ہےوہ وہی ہے۔ |
21757 | and that he feels is leading him in the wrong direction . R Phrase Report Error! | اور یہ کہ اسے احساس ہوتا ہے کہ یہ اسے غلط سمت میں لے جارہا ہے۔ |
21758 | And that He may admit men and women who believe into gardens with rivers running by, to live for ever there, and absolve their evil, -- This, in the sight of God, will be the great fulfilment[Q 48-5] R Holy Quranic Report Error! | (یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے |
21759 | And that He may punish men and women (who are) hypocrites, and idolaters and idolatresses who entertain evil notions of God: It is against them that the wheel of misfortune will turn, and God will be wroth with them, and condemn them. For them He has prep R Holy Quranic Report Error! | اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے |
21760 | and that he was probably waiting at in abbangar short of food. R Phrase Report Error! | اور یہ کہ وہ غالباً ان ایبنگیرٹ کے مقام پر خوراک کی قلت کے ساتھ انتظار کر رہا تھا۔ |