Sr. | English Words | Urdu Words |
13691 | AIRLINER R Noun Report Error! | مُسافِر بَردار طَيّارَہ ۔ تِجارتی ہَوائی جَہاز کے لِيے مُسافِر ہَوائی جَہاز ۔ |
13692 | AIRLOCK R
Report Error! | کِسی پمپ وغیرہ میں پڑ جانے والا ہوائی بُلبُلہ جو اسکے کام میں رکاوٹ ڈالے ۔ |
13693 | AIRMAIL R Noun, Verb Report Error! | ہوائی ڈاک ۔ ہوائی ڈاک کے ذریعے بھیجنا ۔ |
13694 | AIRMAIL R Adjective Report Error! | ہوائی ڈاک ۔ اضافہ ہوائی ڈاک ۔ ہوائی ڈاک کے لفافے پر نیلے رنگ کا سٹیکر ۔ |
13695 | AIRMAIL POSTAGE PAID CARD R Noun Report Error! | ہوائی ڈاک ٹکٹ لگاو کارڈ ۔ |