Sr. | English Words | Urdu Words |
10921 | AESTHETICIZE R Verb Report Error! | حسین و زیبا بنانا ۔ خوبصورت بنانا ۔ عُمدہ ذوق کے مطابق بنانا ۔ |
10922 | AESTHETICS R Adjective Report Error! | جمالیات ۔ |
10923 | AESTHETICS, ESTHETICS R Noun Report Error! | فَنُونِ لَطيفَہ کا نَظَرِيَہ ۔ عِلمِ جَمالِيات ۔ |
10924 | AESTHO-PHYSIOLOGY R Noun Report Error! | حِسی عضویات ۔ اعضاۓ احساس کا علمی مطالعہ ۔ لمسی عضویات ۔ |
10925 | AESTIVAL R Adjective Report Error! | گرمائی ۔ صیفی ۔ گرمی کے موسم کا ۔ |