Sr. | English Words | Urdu Words |
26111 | APATHY R
Report Error! | بے حسی کٹھور پن ۔ |
26112 | APATHY R Verb Report Error! | بےحسی ۔ مرض کی حالت جس میں احساسات وجزبات کادخل ناہو ۔ |
26113 | APATHY R Noun Report Error! | بے حِسی ۔ جَذبات سے عاری ۔ طِب دَماغی میں سَرگَرمی کی کَمی |
26114 | APATIDAE R Adjective Report Error! | اپاٹیڈا ۔ چوب خور ۔ حلقوی حشرات کا پرانا نام ۔ بھونروں کا خاندان ان کا جسم گول لمبوترا اور سر عموما خمیدہ اور سینے کے اگلے حصہ میں ڈھانپا رہتا ہے ۔ گرے ہوئے درختوں اور خشک لکڑیوں کو اپنی خوراک بناتا ہے ۔ |
26115 | APATITE R Noun Report Error! | کيلشِیَم فلور و فاسفيٹ ۔ جِس میں چُونے کا فاسفيٹ زِيادہ ہوتا ہے ۔ |