Sr. | English Words | Urdu Words |
3341 | ABLAUT R Noun Report Error! | لَسانِیات ، قواعد : لَفظ کے مُختَلِف صیغوں میں حَرف عِلّت کا تَبَدَّل ۔ انڈو یورپی زُبان میں لَب و لہجہ کے فَرق کی وجہ سے حَرُوف عِلّت میں تَبدیلی ۔ |
3342 | ABLAZE R Adjective Report Error! | جَلتا ہُوا ۔ شُعلَہ زَن ۔ روشَن ۔ |
3343 | ABLAZE R Adjective, Adverb, Predicate Report Error! | جَلتا ہُوا ۔ آگ کی لَپیٹ میں ۔ فَروزاں ۔ دھکتا ہُوا ۔ بھَڑَکتا ہُوا ۔ نعل دَر آتشی ۔ مُشتَعل ۔ بِپھرا ہُوا ۔ |
3344 | ABLAZE R Adjective Report Error! | جلانا۔آگ لگانا۔چمکتا۔فروزا۔جلنا |
3345 | able R Phrase Report Error! | قابل ۔ |