Sr. | English Words | Urdu Words |
24736 | ANTI NEUTRINO R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نيوٹرينو ۔ ايک فَرضی نيم جوہَری ذَرَّہ ۔ |
24737 | ANTI NEUTRON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نِيوٹرون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جو نيوٹرون کے بَرابَر ہوتا ہے ۔ |
24738 | ANTI NODES R Adjective Report Error! | کسی تار یا رسی وغیرہ میں اگر ساکن لہر پیدا کی جائے تو ہم دیکھتے ہیں کے رسی کے بعض مقام تو انتہائی وسعت تک تھرتھراتے ہیں مگر بعض مقام بالکل حرکت نہیں کرتے ۔ |
24739 | ANTI NUCLEON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نيو کليون ۔ ايٹَم کے مَرکَزے کا ايک ذَرَّہ ۔ |
24740 | ANTI OXIDANT R Noun Report Error! | مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔ |