Sr. | English Words | Urdu Words |
25856 | ANXIETY R Noun Report Error! | خوف اضطراب بے چینی اعصابی خلل جس میں بار بار اور شدید خوف پیدا ہوتا ہے یا دیر تک طبیعت خوفزدہ رہتی ہے ۔ اس میں موت کا خوف بھی شامل ہوتا ہے ۔ |
25857 | ANXIETY R Verb Report Error! | تشوشیں ۔ شدید پچیدہ جزباتی حالت ۔ |
25858 | ANXIETY R
Report Error! | اندیشہ پریشانی ۔ |
25859 | ANXIETY R Noun Report Error! | تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس |
25860 | ANXIETY R Adjective Report Error! | لاشعوری طور پر پیش آنے والی پیچیدہ جذباتی کیفیت جس میں اکثر خوف و ہراس کی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں ۔ |