Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | abductor R Phrase Report Error! | باعد ، عضلہ مبعدہ ، دور کنندہ ۔ ایسا عضلہ جس کے سکڑنے سے جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ، یارگ جو ایسے عضلے یا پٹھے کو جاتی ہے ۔ |
2957 | ABDUCTOR MUSCLES R Noun Report Error! | مبعد عُضلات ۔ |
2958 | ABDUCTTOR R Noun Report Error! | مغوی ۔ اغوار کرنے والا ۔بھگا لے جانے والا ۔ |
2959 | ABDUL MALIK R Noun, Name, Historical Report Error! | عبدالملک مشہور عالم شخص تھا، اس نے مقبوضہ ممالک کے تمام دفاتر عربی میں منتقل کر ڈالے جس کے باعث فارسی، قبطی اور سریانی زبانوں کے عربی میں ترجمے ہونے شروع ہو گئے |
2960 | ABDUL MALIK R Name Report Error! | عبدالمالک ۔ مالک کا بندہ ۔ |