Sr. | English Words | Urdu Words |
15806 | alkanal an aliphatic aldehyd R Phrase Report Error! | الکانال ایک ڈھانچے والا ایلڈی ہائیڈ ۔ |
15807 | ALKANALS,ALDEHYDES R
Report Error! | الکینلز ۔ (ایلڈی ہائیڈز ) ان سے مراد ایسے نامیاتی مرکبات ہیں ۔ جن میں ٹرمینلR-cho گروپ ہوتا ہے ۔ |
15808 | ALKANES R Noun Report Error! | پیرا فین ۔ |
15809 | ALKANES R
Report Error! | الکیئر (اولی فینز) ان کے بہت سے مادےہمارےوسیع استعمال میں آتے ہیں ۔ قدرتی گیس کا ایک بڑا مرکب میتھین ہے ۔ یہ گھریلو استعمال میں آتی ہے ۔ پروپین LP گیس ہے یہ بھی گھروں کو گرم رکھنے اور کھانا پکانے کے کام آتی ہے ۔ الکین کا جنرل فارمولاCnH2n+2 اور ٹائپ فارمولا RHہے ۔ |
15810 | ALKANES R Adjective Report Error! | پیرافینز ۔ |