28798 | Are you afraid of giving alms before confering? Then, if you cannot do this, and God forgives you, be constant in your devotional obligations and pay the due share of your wealth for the welfare of others, and obey God and His Prophet. God is aware of all R Holy Quranic Report Error! | کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے |