Sr. | English Words | Urdu Words |
17346 | ALPACA CLOTH R Noun Report Error! | کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
17347 | ALPACA CLOTH R Adjective Report Error! | کوٹ کے اندر لگایا جانے والا استر جس میں لمبائی میں سوتی دھاگہ لگا ہوتا ہے اور باقی دھاگہ الپا کا یا کسی دوسری اون کا ہوتا ہے ۔ |
17348 | ALPEN-GLOW R Noun Report Error! | کوہی شَفَق ۔ ايک سُرخ سی روشنی جو سُورَج نِکَلنے سے پہلے اور غُروب ہونے کے بَعد اکثَر دِکھائی ديتی ہے ۔ |
17349 | ALPEN-STOCK R Noun Report Error! | کوہ پيما چھَڑی ۔ شام چھَڑی ۔ لَمبی مَضبُوط چھَڑی ۔ |
17350 | ALPENHORN, ALP-HORN R Noun Report Error! | ايک بہَت لَمبا تَقريبا سيدھا سينگ تھوڑے سےخم کے ساتھ اگلے سِرے سے پھيلا ہُوا ۔ |