Sr. | English Words | Urdu Words |
21806 | And the inmates of Paradise will call to the residents of Hell: \"We have found that the promise made to us by our Lord was true. Have you also found the promise of your Lord to be true?\" They will answer: \"Yes (it is so).\" Then a crier will call from R Holy Quranic Report Error! | اور اہل بہشت دوزخیوں سے پکار کر کہیں گے کہ جو وعدہ ہمارے پروردگار نے ہم سے کیا تھا ہم نے تو اسے سچا پالیا۔ بھلا جو وعدہ تمہارے پروردگار نے تم سے کیا تھا تم نے بھی اسے سچا پایا؟ وہ کہیں گے ہاں تو (اس وقت) ان میں ایک پکارنے والا پکارے گا کہ بےانصافوں پر خدا کی لعنت |
21807 | And the leaders of Pharaoh´s people said to him: \"Would you allow Moses and his people to create disorder in the land and discard you and your gods?\" He replied: \"We shall now slay their sons and spare their women, and subdue them[Q 7-127] R Holy Quranic Report Error! | اور قومِ فرعون میں جو سردار تھے کہنے لگے کہ کیا آپ موسیٰ اور اس کی قوم کو چھوڑ دیجیے گا کہ ملک میں خرابی کریں اور آپ سے اور آپ کے معبودوں سے دست کش ہوجائیں۔ وہ بولے کہ ہم ان کے لڑکوں کو قتل کرڈالیں گے اور لڑکیوں کو زندہ رہنے دیں گے اور بےشک ہم ان پر غالب ہیں |
21808 | And the levied Tair. They were all obedient to him[Q 38-19] R Holy Quranic Report Error! | اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے |
21809 | AND THE LIKE R
Report Error! | وغیرہ وغیرہ ۔ |
21810 | And the little girl buried alive is asked[Q 81-8] R Holy Quranic Report Error! | اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا |