Sr. | English Words | Urdu Words |
18231 | AMARTHRITIS R Noun Report Error! | بغیر سوزش کے جوڑ |
18232 | AMARYLLID R Noun Report Error! | بسل کی جنس کے درجے کا ایک پودا ۔ |
18233 | AMARYLLIDACEAE R Adjective Report Error! | ایماریلی ڈیسیا ۔ نرگسیہ ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ گنٹھی دار یا جذری جھاڑی سدا بہار ۔ پتے میخی ۔ ساقہ گل چھتر دار یا اکلوتا پھول ایک ساقہ پر ہوتا ہے ۔ |
18234 | AMARYLLIDACEOUS R Adjective Report Error! | بسل کی جنس کا ۔ جس کے اندر نرگس ، نسریں اور اسی قسم کی چیزیں ہوتی ہیں ۔ |
18235 | AMARYLLIS R Noun Report Error! | جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔ |