Sr. | English Words | Urdu Words |
37531 | AXON R Verb Report Error! | محور يہ ۔ خليہ کے جسم کی ايک شاخ جس کی لمبائی ايک فٹ تک ہوتی ہے ۔ |
37532 | AXON R Adjective Report Error! | ایکسون ۔ محوریہ ۔ محور جسم ۔ اعصاب جو خلیہ کے جسم سے باہر ارتعاشات ترسیل کرتے ہیں ۔ |
37533 | AXON R Noun Report Error! | ایک عصبی تحریک جو عُضلات کو براہ راست مُتاثر کرتی ہے اور عصبی ریشوں کی شاخوں کے ذریعہ کام کرتی ہے ۔ |
37534 | AXON R Adjective Report Error! | دیکھیئے ایسا عصبی محرک جو عصبی خلیوں میں سے گزرے بغیر عصبی ریشے کی شاخوں میں سے ہوتا ہوا راہ راست پٹھوں پر عمل کرتا ہے مثلا جب خون کی نالیوں کو کاٹا جاتا ہے تو اُن کا سکڑنا اسی ریفلیکس کا نتیجہ ہے ۔ |
37535 | AXON R Noun Report Error! | جِسمانی محوَر ۔ |