Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | ABJECT R Noun, Verb, Adjective Report Error! | صِف : بَدحال ۔ نَزار ۔ خَستَہ ۔ خَراب ۔ بے چارہ ۔ پَست ۔ خَوار ۔ زَبوں ۔ فَرومایہ ۔ کَسر نَفسی میں مُبتلا ۔ عاجزی سے کام لینے والا ۔ کَمینہ ۔ ذَلیل ۔ سُفلہ ۔ قابِل نَفرَت ۔ |
3282 | ABJECTION R Noun Report Error! | خَستَہ حالی ۔ پَستی ۔ خَواری ۔ زَبونی ۔ تَذلیل ۔ تحقیر ۔ کَمینگی ۔ زَبوں حالی ۔ |
3283 | ABJECTION R Adjective Report Error! | ابجیکشن ۔ بذرہ اندازی ۔ پھپھوندی کی وجہ سے بذرہ کاڈنٹھل سے علیحدہ ہونا یا اخراج بالقوت ۔ |
3284 | ABJECTION R Noun Report Error! | پَست حالَت ۔ سَفلَہ مِزاجی ۔ دَلالَت ۔ |
3285 | ABJECTLY R Adverb Report Error! | بَدحالی سے ۔ خَستَہ حالی سے ۔ بےچارگی سے ۔ کَمینگی سے ۔ رَذالَت سے ۔ فرومائگی سے ۔ |