Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | BACK-RACKET R Noun Report Error! | ٹینس کے کھیل میں گیند کا واپس لوٹنا ۔ |
502 | BACK-SAW R Noun Report Error! | آری ۔ جِسے لکڑی میں سیدھا شگاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
503 | BACK-SET R Noun Report Error! | الٹی لہر ۔ ہزیمت اور رکاوٹ ۔ |
504 | BACK-SETTLER R Noun Report Error! | نو آبادیات میں بسنے والا ۔ |
505 | BACK-SLANG R Noun Report Error! | وہ عامیانہ زبان جس میں ہر لفظ الٹا بولا جاۓ ۔ |