Sr. | English Words | Urdu Words |
3451 | BARRACUDA R Noun Report Error! | بيرا کُوڈا ۔ غَربُ الہِند کے سَمَندَر کی ايک بہت بَڑی گوشت خور اور پيٹو مَچھلی ۔ |
3452 | BARRAGAN R Noun Report Error! | موٹے کپڑے کی ایک قسم ۔ |
3453 | BARRAGE R Noun Report Error! | کِسی دریا پر بند یا پشتہ تعمیر کرنا ۔ |
3454 | BARRAGE R Adjective Report Error! | دریا کے آگے دیوار یا بند بنانا تاکہ اس کے ساتھ پانی زیادہ گہرا ہو جائے بیراج ۔ |
3455 | BARRAGE R Adjective Report Error! | بیراج ۔ بند ۔ روکنے کا عمل ۔ پانی کی گہرائی میں اضافہ کرنے کے لیے پانی کی گزر گاہ پر باندھا گیا عارضی بند آبیاری کی سہولت کے لیے باندھا گیا بند ۔ |