29 | BAALBAK R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ |