Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | BACKWOODSMAN R Noun Report Error! | اندرونی جنگلی عِلاقے کا باسی ۔ نپٹ گنوار ۔ |
727 | BACKWORT R Noun Report Error! | ایک جڑی ۔ |
728 | BACKYARD R Noun Report Error! | مکان کا عقبی صحن ۔ بول چال : حاضر ، موجود ، ہمدست ۔ |
729 | BACLOFEN R Noun Report Error! | وہ دوا جو شعوری طور پر قابو کیے جا سکنے والے پٹھوں میں تشنج کو کم کرتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ، قے ، اسہال غنودگی وغیرہ شامل ہیں ۔ |
730 | BACON R Noun Report Error! | نمک لگا کر خشک کیا ہوا سور کا گوشت ۔ |