Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | BALISTRARIA R Noun Report Error! | کسی قلعہ کا وہ صلیب نما چوڑا سوراخ جس کے ذریعہ کل دار کمان سے تیر چھوڑا جاتا تھا ۔ |
1792 | BALIZE R Noun Report Error! | وہ کھمبا جس کے اوپر اسطوانہ نما چیز لگی ہوتی ہے اور جو سمندر میں رہنما کے طور پر لگی رہتی ہے ۔ |
1793 | BALK R Noun Report Error! | ان کھودی زمین کی دیوار جِس کے دائیں اور بائیں طرف کی زمین کھود دی گئی ہو ۔ |
1794 | BALK R Name Report Error! | بلک ۔ نئی چیز ۔ تحفہ جو دوستوں کو دیتے ہیں ۔ |
1795 | BALK R Noun Report Error! | لکڑی کا مُربع ٹُکڑا جو 6 * 6 اِنچ سے بڑا ہو ۔ |