Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | BACTERIA R Noun Report Error! | خرد بینی جانداروں کا گروپ جنہیں شیزومائی سیٹس بھی کہتے ہیں ۔ ان کے خلیے میں نیو کلیس ، اس کے گرد سائٹو پلازم ، سیل میمبرین اور سیل وال ہوتے ہیں ۔ فلے جیلا کی مدد سے حرکت کرتے ہیں ۔ یہ گول ڈنڈے کی شکل اور پیچدار شکل میں بھی ہوتے ہیں ۔ |
752 | BACTERIA R Noun Report Error! | (بيکٹيريا) ۔ جَراثيم کی جَمَع ۔ |
753 | BACTERIA R Adjective Report Error! | بکٹیریا ۔ جراثیم ۔ خورد بینی یک خلوی یا خیطی ریشی اور سوت نما پودے ان میں نہ تو کلوروفل ہوتا ہے اور نہ نیوکلیئر ممبرین ۔ ثنائی انثقاق سے ان کی تولید ہوتی رہتی ہے ۔ |
754 | bacteria R Phrase Report Error! | سب سے چھوٹے خلیے ۔ بلغم کے خوردبینی امتحان میں جراثیم نظر نہیں آتے ۔ |
755 | BACTERIA R
Report Error! | کرم ۔ |