Sr. | English Words | Urdu Words |
3741 | BASE CATALYSED REACTION R
Report Error! | عمل انگیز اساسی تعامل ۔ ایسے تعاملات جو بیسک میڈیم میں رونما ہوتے ہیں ۔ اس عمل کے دوران پہلے قدم میں ایک پروٹون کی تخفیف ہوتی اور کاربن آیون کی تشکیل ہوتی ہے ۔ |
3742 | BASE CLASS R Noun Report Error! | بیس کلاس ۔ایک ایسی کلاس جہاں سے دوسری کلاسوں کو وراثت کے ذریعے اخذ کیا جا سکتا ہے ۔ |
3743 | BASE COIN R Noun Report Error! | ناقص سکہ ۔ خراب سکہ ۔ کھوٹا سکہ ۔ |
3744 | BASE COIN R Adjective Report Error! | کھوٹا سکہ ۔ نا کارآمد چیز ۔ نا اہم چیز ۔ |
3745 | BASE ESTATE R Noun Report Error! | غیر قطعی ۔ مشروط قبضہ ۔ |