Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | BACK IRON R Noun Report Error! | پُشتی لوہا ۔ لوہے کی پتری جو رندے کے پھل میں سختی پیدا کرنے کے لیے پیچ لگا کر جوڑ دی جاتی ہے ۔ |
387 | BACK IRON R Adjective Report Error! | رندے کے پھل کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لیے جڑا ہوا پیڑا ۔ |
388 | BACK LASH R Noun Report Error! | پَس زَنی ۔ کِسی جِدّت کے خِلاف رَد عمَل ۔ |
389 | BACK LASH R Adjective Report Error! | مشین کے جوڑ میں ڈھیلا پن کہ اصل حصے کے حرکت کرنے سے پہلے دوسرا حصہ حرکت کرے ۔ |
390 | BACK LETTER R
Report Error! | جہاز کے ذریعے مال بھیجنے والی کمپنی کے نام خط جس کے ذریعے مال کی صیح طور پر لدائی نہ کرنے سے جو نقصان واقع ہو اُس کمپنی سے ہرجانہ وصول کرنے کا اختیار حاصل ہو اسے back letter کہتے ہیں یعنی ہرجانہ وصول کرنے کی چھٹی یا قانونی کاغذ ۔ |