Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | BACK DUTY R
Report Error! | پچھلے سالوں میں ٹیکس کی ادائیگی نامکمل کرنے کی وجہ سے بقایا ٹیکس واجب الادا ، بقایا واجب الادا ٹیکس ۔ |
357 | BACK DUTY R Verb Report Error! | ہر وقت ادائیگی سے پیچھے رہ جانے والا قابل ادائیگی محصول ۔ |
358 | BACK DUTY R
Report Error! | پچھلے سالوں میں ٹیکس کی ادائیگی نا مکمل کرنے کی وجہ سے بقایا ٹیکس واجب الادا ۔ |
359 | BACK E.M.F R Noun, Adjective Report Error! | برقی رو جِس طرف سے چل رہی ہو ۔ اِس کی مُخالِف سمت میں برقی رو کا دباوٴ ۔ |
360 | back e.m.f an e.m.f electromotive force generatedby electromagnetic induction that opposes the flow of current in a circuit R Phrase Report Error! | سیل کا رجعی محرکہ برق ، بیک ای ایم ایف ، برقی مقناطیسی انڈکشن کی وجہ سے پیدا ہونے والی الیکٹروموٹو فورس جو سرکٹ میں کرنٹ کے بہاﺅ میں مزاحمت کرتی ہے ، بیک ای ایم ایف کہلاتی ہے ۔ |