Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | BALE-FIRE R Noun Report Error! | چتا ۔ خطر الاو ۔ خبر الاو ۔ علامتی آگ ۔ خوشی یا خطرے کے موقع پر جلائی جانے والی آگ ۔ |
1767 | BALE-GOODS R Noun Report Error! | گانٹھ میں بندھا ہوا سامان تجارت ۔ |
1768 | BALED R
Report Error! | گانٹھ دیا گٹھا بنایا ۔ |
1769 | BALEEGH R Name Report Error! | بلیغ ۔ مکمل ۔ کامل ۔ پورا ۔ فصیح بہترین ۔ |
1770 | BALEEN R Noun Report Error! | ایک تختی نما ہڈّی جِس کے ذریعہ بعض اِقسام کی وھیل مچھلیاں اپنے مُنہ میں سمُندر کا پانی کھینچ کر اِس میں سے اپنی خوراک نِکال لیتی ہیں ۔ |