Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | BA BINSKI REFIEX R Adjective Report Error! | پائوں کے تلوے پر ہلکی سی انگلی پھیرنے یا گُدگُدی کرنے سے انگوٹھے کا اوپر کو اُٹھنا اور باقی انگلیوں کا پھیل جانا ۔ |
7 | BA CILLARY WHITE DIAR RHOEA R Adjective Report Error! | ایسی دست کی بیماری جس میں چوزوں کی انتڑیوں میں سے سفید مادہ بہتا ہے یہ بیماری آسانی سے پھیل جاتی ہے اور انڈوں کے ذریعے دوسری نس میں بھی پنچ جاتی ہے ۔ |
8 | BA CILLUS R Adjective Report Error! | چھوٹے ڈنڈے کی شکل کا جرثومہ ۔ |
9 | BA GASSE R Adjective Report Error! | گنے میں سے رس نکالنے کے بعد باقی بچنے والا حصہ جس سے تختے وغیرہ بنائے جاتے ہیں مثلا چک بورڈ ۔ |
10 | BA LEEN R Adjective Report Error! | وہ پلیٹ جس سے چند قسم کی وھیل مچھلیاں اپنے اندر سمندری پانی کو کھینچتی ہیں تاکہ اس میں سے خوراک حاصل کر سکیں ۔ |