Sr. | English Words | Urdu Words |
4706 | BAUO R Name Report Error! | باوؑ ۔ شہزادہ ۔ بالک ۔ بچہ ۔ انگریزی پڑھا ۔ |
4707 | BAURSTON S LINE R
Report Error! | مسوڑوں کے گرد نیلی لکیر جو سیسے کے ذہر کی علامت ہے ۔ |
4708 | bausite the most important ore of aluminium named after the twon of les baux in france where the firrst major source was discovered R Phrase Report Error! | باکسائٹ ، اہم ایلومینیم کچ دھات نیچرل ہائیڈریٹڈ ایلومینیم آکسائیڈ باکسائٹ سیمنٹ ، ایک جلد سخت ہونے والی سیمنٹ جس میں خصوصاَ کیلیم ایلومینیٹ ہوتا ہے ۔ |
4709 | BAUSON R Noun, Adjective Report Error! | بجو ۔ فربہ ضدی آدمی ۔ چتلا ۔ |
4710 | BAUXITE
R
Report Error! | باکسائیٹ ، ایسے ایلومینیم کی کچ دھات جو لازمی طور پر ایلومینیم اکسائیڈ ( al2 o3) ہو اور اس میں پانی کے اضافی مالیکیولز ہوں ۔ اس کچ دھات میں آئرن آکسائیڈ اور سلیکا شامل ہوتے ہیں ۔ |