Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 | BARMAID R Noun Report Error! | شراب خانے ، ہوٹل وغیرہ میں شراب بیچنے کی تختہ بندی کے پیچھے سے شراب پیش کرنے والی عورت ۔ |
3307 | BARMAN R Name Report Error! | بارمان ۔ ایک تورانی پہلوان کا نام ۔ |
3308 | BARMAN R Noun Report Error! | شراب خانے ، ہوٹل وغیرہ میں شراب بیچنے کی تختہ بندی کے پیچھے شراب پیش کرنے والا مرد ۔ |
3309 | BARMBRACK R Noun Report Error! | نرم مسالے دار کشمش ملی روٹی ۔ |
3310 | BARMECIDAL R Adjective Report Error! | برمکی کا یا ان سے متعلق ۔ خیالی فائدہ یا دعوت سے متعلق ۔ |