Sr. | English Words | Urdu Words |
2936 | BARBER`S MUSIC R Noun Report Error! | ناموزوں موسیقی جس سے حجام کی دوکان میں منتظر اپنا وقت کاٹتے تھے ۔ |
2937 | BARBER`S POLE R Noun Report Error! | رنگین ڈنڈا جو خصوصاً فرانس کے نائیوں کی دوکانوں پر لگا ہوتا ہے اور چکر دار طور پر رنگا ہوتا ہے ۔ |
2938 | BARBET R Noun Report Error! | خاندان کی کوئی چھوٹی شوخ رنگ ، مدارینی عِلاقوں کی چِڑیا جِس کی چونچ کی جڑ پر مُہین خار ہوتے ہیں ۔ |
2939 | BARBETTE R Noun Report Error! | دَمدَمَہ ۔ فَصيل کے اندَر پليٹ فارم يا ٹيلَہ ۔ |
2940 | BARBETTE GUN R Noun Report Error! | فصیل پر چڑھائی ہوئی توپ ۔ زرہ پوش جہاز ۔ |