Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 | BAND SPECTRUM R
Report Error! | طیف پٹی ، ایک اخراجی یا انجزابی طیف جو متعدد فلیوٹڈ پٹیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ہر پٹی کا ایک تیز کنارہ ہوتا ہے جبکہ ہر پٹی قریبی لکیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ یہ بینڈ سپیکٹرم مالیکیولز سے ابھرتا ہے ۔ |
2212 | BAND STAND R Noun Report Error! | بينڈ چَبُوترا ۔ |
2213 | BAND STAND R
Report Error! | باجے کا چبوترہ ۔ |
2214 | BAND STOP FILTER R Noun Report Error! | بینڈ روک فلٹر ۔ |
2215 | BAND STRING R Noun Report Error! | وہ ڈوری جس سے وکیل ، پادری وغیرہ کالر کی بتی باندھتے ہیں ۔ |