Sr. | English Words | Urdu Words |
4046 | BASILICON R Noun Report Error! | مرہم ۔ روغن ۔ مومیائی ۔ |
4047 | BASILICS R Noun Report Error! | جسٹینین کے قانون کا مجموعہ جو شہنشاہ بیسل اور لیو کے حکم سے یونانی زبان سے لاطینی زبان میں ترجمہ ہوا تھا ۔ |
4048 | BASILIDIAN R Adjective Report Error! | اسکندریہ کے فلسفی بیسلیڈ یا اس کے فلسفہ سے متعلق ۔ |
4049 | BASILISK R Noun Report Error! | بالشتیا سانپ ۔ افعی ۔ ایک افسانوی سانپ جس کی پھنکار سے آگ لگ جاتی ہے ۔امریکی گرگٹ ۔ |
4050 | BASILISK R Noun Report Error! | افعی ۔ باش ناگ ۔ |