Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 | BARIUM HYDROXIDE [BA(OH)2] R
Report Error! | بیریئم ہائیڈرواکسائیڈ ایک سفید رنگ کا زہر یلا ٹھوس قلمی مرکب ہے جو بیریئم کاربونیٹ کو سپرہیٹڈ سٹیم میں گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ کیلشیم ہائیڈروکسائیڈ سے زیادہ حل پزیر اور تیز قسم کا الکلائن ہے ۔ اسے راب سے چینی نکالنے ، ویجی ٹیبل آئیل کو صاف کرنے اور شیشہ تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے کمزور تیزابوں کی ٹائیٹریشن کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
3182 | BARIUM OXIDE, BAO R
Report Error! | بیریئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف ۔ پانی کے ساتھ گرم کرنے پر تعامل کرتا ہے ۔ برن کے پراسیس میں اسے آکسیجن کی تیاری کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ڈی ہائیڈ ریٹنگ ایجنٹ ہے ۔ |
3183 | BARIUM OXIDE, BAO R
Report Error! | بیریئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف ۔ پانی کے ساتھ گرم کرنے پر تعامل کرتا ہے ۔ برن کے پراسیس میں اسے آکسیجن کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ڈی ہائیڈ ریٹنگ ایجنٹ ہے ۔ |
3184 | BARIUM PEROXIDE, BA O2 R
Report Error! | بیریئم پراکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر حل پزیر سفوف ۔ ہائیڈروجن پر اکسائیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ سلک اور سٹرا کی بلیچنگ کے لیے رنگ کاٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3185 | BARIUM PEROXIDE, BA O2 R
Report Error! | بیریئم پراکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر حل پزیر سفوف ۔ ہائیڈروجن پراکسائیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ سلک اور سٹرا کی بلیچنگ کے لیے رنگ کاٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |