Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | BACKGROUND PRINTING R Noun Report Error! | بیک گراﺅنڈ پرنٹنگ ۔ ایک ہی وقت میں ڈاکیو منٹ پرنٹر کو بھیجھنے کا پروسیس جبکہ اس دوران کمپیوٹر پہلے ہی ایک یا ایک سے زائد ٹاسک پر کام کر رہا ہو ۔ |
592 | BACKGROUND PROGRAMME R Noun Report Error! | بیک گراﺅنڈ پروگرام ۔ ایسا پروگرام جو چلایا جا سکتا ہو یا پہلے ہی بیک گراﺅنڈ میں کام کر رہا ہو ۔ |
593 | BACKGROUND RADIATION R Noun Report Error! | تابکاری ۔ یہ کائناتی شُعاعوں اور ہر قِسم کے مادّے میں تابکار عناصر کی براۓ نام موجُودگی سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
594 | BACKGROUND RADIATION R Adjective Report Error! | تابکاری جو کہ ہر وقت ہوتی رہتی ہے کا سمگ شعاعوں یا مادے میں موجود دوسرے تابکار عناصر کی وجہ سے ۔ |
595 | BACKHAIR R Noun Report Error! | عورت کے سر کے پیچھے کی طرف کا لمبا بال ۔ |