Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | BALANCE, OF CONVENIENCE R Noun Report Error! | توازن سہولت و آسائش ۔ اصول کا اطلاق یا دادرسی مختصر یا حکم امتناعی یا اجزائے پروانہ کے سلسلے میں کیا جاتا ہے ۔ |
1622 | BALANCE, OF PAYMENT R Verb Report Error! | توازن ادائیگی ۔ رقم کا حساب کتاب برابر رکھنا ۔ |
1623 | BALANCE-SHEET R Noun Report Error! | تختہ واصل باقی ۔ آمدن ۔ خرچ کا گوشوارہ ۔ فرد میزان ۔ فرد بقایا ۔ |
1624 | BALANCE-STAFF R Noun Report Error! | بیلنس وھیل کا دُھرا ۔ |
1625 | BALANCE-WHEEL R Noun Report Error! | چرخ موازنی ۔ توازنی پہیّہ ۔ حرکت قائم رکھنے والا پہیّہ ۔ |