Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | BACKTRACKING R
Report Error! | جب انفرادی قوت کم کرنا مقصود ہو تو اس وقت پرانے ملازموں کو بر قرار رکھنے کی پالیسی ۔ |
692 | BACKUP R Noun Report Error! | اِخلاقی یا فنی امداد ۔ محفوظ وسائل ۔ |
693 | BACKUP AND RESTORE R Noun Report Error! | بیک اپ اینڈ ری سٹور ۔ بیک اپ فائلز تیار کرنے اور انہیں سورس میڈیم پر رکھنے کا پروسیس تاکہ بوقت ضرورت کام آسکیں ۔ |
694 | BACKVELD R Noun Report Error! | دور دراز دیہی عِلاقے خصوصاً وہ جو بہت قدامت پسند ہوں ۔ |
695 | BACKWARD R Adjective, Adverb Report Error! | پیچھے ۔ پھسڈی ۔ ناضامند ۔ |