Sr. | English Words | Urdu Words |
3661 | BASAL BODY R Adjective Report Error! | بیسل باڈی ۔ اساسی جسمیہ ۔ خلوی عضو یہ جو فلیگم کی بنیاد میں پایا جاتا ہے ۔ |
3662 | BASAL CELL R Noun Report Error! | جلد کی اوپر والی تہہ میں کیروٹینی خلیہ |
3663 | BASAL CELL CARCINOMA R Noun Report Error! | بوڑھے معمر افراد کی جلد پر ننھےننھے چمک دار موتی جیسے دانوں کی شکل میں نکلنے والی کینسر کی گلٹیاں ، یہ گلٹیاں ارد گرد کی بافتوں کو متاثر نہیں کرتیں ۔ |
3664 | BASAL CLEAVAGE R Noun Report Error! | وہ شگاف جو افقی محور سے متوازی ہو ۔ |
3665 | BASAL GANGLIA R Noun Report Error! | دماغ کے نچلے حصے پر واقع سرمئی خلیے ۔ |